the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بنگلہ دیشی پولس نے ایک یرغمال ہندوستانی شہری کو اغواکاروں کے چنگل سے رہا کرالیا ہے، جس کو بنگلہ دیشی اغواکاروں نے میگھالیہ کے جنوب مغربی ضلع کھاسی پہاڑی سے گزشتہ ماہ اغوا کرلیا تھا۔یہ اطلاع میگھالیہ



پولس کے ایک اہلکار نے آج دی ہے۔پولس سپرنٹنڈنٹ ہربرٹ لنگدوہ نے بتایا کہ ایک 18 سالہ نوجوان ڈاجیڈ کینشائی کو گزشتہ ماہ 27 اپریل کو اغوا کرلیا گيا تھا، جو نانگجری اومسور کا باشندہ تھا اور ایک کان میں مزدری کرتا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.